[vc_row][vc_column width=”5/6″ offset=”vc_col-lg-offset-1″][vc_column_text css_animation=”none” el_class=”.urdu”]
مسلمؑ کے شہزادے۔۔
ہائے ابراہیمؑ ، ہائے محمدؑ۔
لعل رقیہؑ کے،مسلمؑ کے شہزادے۔
کوفے میں گھِر گئے ہیں مسلمؑ کے شہزادے
| لگتے تھے جب تماچے، ماں کو پکارتے تھے
ہنستا تھا جب ستمگر، کہتے تھے رو کے بچے ظالم ہماری کوئی۔۔۔۲ تکسیر تو بتا دے، |
جانے دے ہم کو ظالم، ہارث سے بولے بچے
پھرتے ہیں مارے مارے، دو دن سے بھوکے پیاسے سر کاٹنے سے پہلے۔۔۔۲ پانی ہمیں پلا دے
|
| جسکو امیرِ مسلمؑ، شہہؑ نے لقب دیا تھا
اولاد پر اُسکی آیا ہے وقت کیسا جو چاہے گھڑکیاں دے۔۔۔۲ جو چاہے سزا دے |
دل پر اثر ہے اتنا، عباسؑ کی وفا کا
خواہش بڑے کی ہے وہ قربان پہلے ہو گا چھوٹا یہ چاہتا ہے۔۔۔۲ وہ پہلے سر کٹا دے
|
| ڈھونڈو یہیں کہیں ہیں، اُن سے بھی بدلا لونگا
حاکم یہ کہہ رہا تھا، انعام اُسکو دونگا غازیؑ کے بھانجوں کو۔۔۔۲ جو قید کر کے لا دے |
مسلمؑ کی تھی وصیت، دو میرے لاڈلے ہیں
آفت پڑی ہے ایسی، مجھ سے بچھڑ گئے ہیں مر جاوں جب میں کوئی۔۔۔۲ ماں سے اُنھیں ملا دے
|
|
کوفے کے در پہ جس دم، مسلم کی لاش دیکھی اکبر کہا یہ ماں نے، رو رو کے میرے والی بتلا دے بس کہاں ہیں۔۔۔۲ آقا کنیز زادے
|
|
حسنین اکبر[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]
Leave a Reply
Comments powered by Disqus