بنتِ زہراؑ کا کُھلا سِر ہے خدا خیر کرے حُرؑ کے بیٹے پہ ہی شبیرؑ بہت روئے تھے |
مارتے ہیں وہاں نیزوں کو زمیں پر ظالم |
کچھ قدم دُور کھڑی دیکھ رہی ہے زینبؑ |
چونک کر خواب سے کہتی تھی وطن میں صغراؑ |
پیچھے دیوار ہے اور جلتا ہوا در آگے |
بے ردا جانا ہے زینبؑ کو وہاں پر کہ جہاں |
ہے چھڑی ہاتھ میں ظالم کے لبّوں پر ہے ہنسی |
میر سجادؑ یہ شیریںؒ نے کہا روتے ہوئے |
Leave a Reply
Comments powered by Disqus